• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 18201

    عنوان:

    میری لڑکی کا نام تحریم ہے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا یہ نام اچھا ہے یا خراب ہے نیز مجھ کو تحریم کا معنی بھی بتائیں؟

    سوال:

    میری لڑکی کا نام تحریم ہے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا یہ نام اچھا ہے یا خراب ہے نیز مجھ کو تحریم کا معنی بھی بتائیں؟

    جواب نمبر: 18201

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):2234=1779-12/1430

     

    تحریم کے معنی حرام کرنا، نام کے لیے یہ لفظ بہت موزوں نہیں ہے، اس کی جگہ بدل کر دوسرا نام رکھ دیں۔ مثلاً عائشہ، فاطمہ، ذکیہ، حبیبہ، کلثوم،حفصہ ان ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں۔ یا صحابیات اور نیک بیویوں کے ناموں میں سے کوئی نام اختیار کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند