• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 168284

    عنوان: ”مریم فاطمہ“ كیسا نام ہے؟

    سوال:  میں اپنی بیٹی کا نام” مریم فاطمہ“ رکھا ہے، کیا یہ درست ہے؟

    جواب نمبر: 168284

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 512-398/SN=05/1440

    جی ہاں! درست ہے، مریم فاطمہ اچھا نام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند