• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605581

    عنوان: ”سید عثمان حیدر“ کا معنی کیا ہے؟ 

    سوال:

    ”سید عثمان حیدر“ کا معنی کیا ہے؟ یہ بھی بتائیں کہ کیا سنی مسلمان” حیدر“ نام رکھ سکتے ہیں؟ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 605581

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:988-646/sd=12/1442

     غیر مسلم سے قرض لے کر اپنی ضروریات میں خرچ کرنا جائز ہے ؛ البتہ آن لائن تجارت اگر شریعت کی رو سے ناجائز ہو، تو ایک مسلمان کے لیے ایسی تجارت کرنا جائز نہیں ہوگا ، غیر مسلم کا قرض اتارنے کے لیے ناجائز تجارت جائز نہیں ہوجاتی ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند