متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 175235
جواب نمبر: 17523501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 310-246/D=04/1441
ہمیں اُردو فارسی عربی کی لغت کی کتابوں میں ”مَدیان“ میم کے زبر کے ساتھ کوئی لفظ نہیں ملا؛ البتہ ”مِدْیَان“ میم کے زیر کے ساتھ یہ لفظ لغت کی کتابوں میں ہے جس کے معنی: بہت قرض دینے والا۔ اور بہت قرض لینے والا، دونوں آتا ہے اور یہ لفظ عورت مرد دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
"ماہ لقاء" كا معنی
3331 مناظرمحمد شانف نام رکھنا کیسا ہے؟
2338 مناظرمیں
اپنی نوزائیدہ بچی کا نام عشاء (رات کی نماز) رکھنا چاہتاہوں۔ برائے کرم مجھے
بتائیں کہ یہ نام کیسا ہے؟
زیان نام رکھنا کیسا ہے؟
4729 مناظرہانیہ نام کا لغوی معنی
9286 مناظر