متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 21341
میرے والدین نے میرا نام سبحان اللہ رکھا ہے کیا یہ نام صحی ہے؟ بعض افراد مجھے سبحان کے نام سے بلاتے ہیں، کوئی گناہ تو نہیں؟
میرے والدین نے میرا نام سبحان اللہ رکھا ہے کیا یہ نام صحی ہے؟ بعض افراد مجھے سبحان کے نام سے بلاتے ہیں، کوئی گناہ تو نہیں؟
جواب نمبر: 21341
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 523=523-4/1431
مناسب یہ ہے کہ کوئی دوسرا نام تجویز کرلیں، انبیائے کرام، صحابہ یا اولیاء کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند