• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 149202

    عنوان: افشانہ کا معنی کیا ہے ، کیا لڑکی کو یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    سوال: افشانہ کا معنی کیا ہے ، کیا لڑکی کو یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 149202

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 507-383/Sd=5/1438

    ”افشانہ“ افشاں کی طرف منسوب ہے، جس کے معنی ہیں: چھڑکنا، بکھیرنا، نام کے لیے یہ لفظ کچھ زیادہ مناسب نہیں ہے، اس لیے آپ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں، مثلاً: فاطمہ، زینب، عائشہ، امیمہ، ماریہ وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند