متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 11722
میں نے اپنے بیٹے کا نام اریب رکھا ہے اس کا مطلب کیا ہے؟
میں نے اپنے بیٹے کا نام اریب رکھا ہے اس کا مطلب کیا ہے؟
جواب نمبر: 1172201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 753=441/ھ
اریب، کے معنی ماہر ہیں، آپ یہ مطلب سمجھ لیں کہ میرا یہ بیٹا دین اسلام پر عمل کرنے میں ماہر ہے، یعنی سہولت سے ہرحکم کو شریعت کے پورے کرلیتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تبریز پاشا نام کے کیا معنی ہیں اور کیا یہ نام صحیح ہے؟ (۲)رحمت علی، برکت علی، راحت علی کیا ایسے نام صحیح ہیں؟
6051 مناظران تینوں میں كونسا نام بہتر ہے: مِنہا، مَنہا، مہ نور؟
7953 مناظرعمر حارش نام کے بارے میں
2651 مناظرکیا
(اللہ محمد) نام رکھناجائز ہے یا نہیں؟ جس کا نام (اللہ محمد) ہو اس کا نام تبدیل
کیا جائے یا نہیں؟ کیا اس کو اس نام سے پکارنا جائز ہے یا نہیں؟
واحد حسین نام درست ہے؟ اگر نہیں، تو نام میں کہاں ترمیم کی جانی چاہئے؟
3845 مناظر