متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 146850
جواب نمبر: 14685001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 314-300/M=3/1438
لڑکے کا نام ”محمد زین“ رکھ سکتے ہیں تاہم اچھا یہ ہے کہ زین کے بعد کچھ اضافہ کرلیں مثلاً محمد زین العابدین، یا زین الدین یا زین الاسلام وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بیٹی كا اِفراح نام ركھنا كیسا ہے؟
4394 مناظربرائے
کرم وریشہ نام کا مطلب بتادیں۔ کیا ہم اپنی بیٹی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
مجھے کچھ لڑکوں کے نام بتادیجئے۔ ہمارے یہاں ستمبر میں بچے کی پیدائش ہونے والی ہے۔ مجھے اپنے بیٹے کا نام رکھنا ہے۔
5621 مناظرمیں نے اپنے بیٹے کا نام عزمان رکھا ہے جومیرے ایک دوست کا نام ہے۔ اس نے اس کے معنی بڑی عظمت والا کے بتائے ہیں۔ برائے مہربانی مجھے اس نام کے معنی بتائیں اور کیا یہ نام صحیح ہے؟
4678 مناظرہم نے اپنی لڑکی کانام مدیحہ رکھا ہے (جس کا معنی ہماری سمجھ کے اعتبار سے اللہ کا تحفہ ہے)۔ کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا اس نام کا معنی درست ہے؟
9750 مناظر