• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 52059

    عنوان: کیا میں بیٹی کا نام ” لیز شیرین“(liza sheerin) اور بیٹے کا نام ” عون“ جو کہ حضرت جعفر رضی اللہ کے بیٹے کا نام تھا، رکھ سکتاہوں؟ لیز ا اور عون کے معنی بھی بتائیں۔ جزاک اللہ

    سوال: کیا میں بیٹی کا نام ” لیز شیرین“(liza sheerin) اور بیٹے کا نام ” عون“ جو کہ حضرت جعفر رضی اللہ کے بیٹے کا نام تھا، رکھ سکتاہوں؟ لیز ا اور عون کے معنی بھی بتائیں۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 52059

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 806-652/B=5/1435-U لیزا عربی وفارسی کا لفظ نہیں ہے،اس کے معنی ہمیں معلوم نہیں، البتہ شیریں کے معنی میٹھے کے آتے ہیں، یہ نام رکھ سکتے ہیں، اسی طرح عون کا معنی مدد کے آتے ہیں، یہ نام رکھنا بھی درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند