• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 601274

    عنوان: لڑكی كے لیے كوئی نام بتائیں

    سوال:

    باپ کا نام توفیق اشتیاق اورماں کا نام مہک توفیق ہے، براہ کرم، لڑکی کے لیے کوئی نام بتائیں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 601274

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 217-166/D=04/1442

     شگفتہ، گل افشاں، یا بہتر ہے کہ ازواج مطہرات بنات طاہرات اور نیک بیویوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں مثلاً زینب ، رقیہ ، خدیجہ ، ام حبیبہ ، سلمیٰ، ماریہ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند