عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 601998
کیا "سارنگ" اسلامی نام ہے ؟
کیا "سارنگ" ایک اسلامی نام ہے ؟
جواب نمبر: 60199820-Feb-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:377-353/sd=7/1442
سارنگ لفظ لغت کی کتابوں میں نہیں ملا، بظاہر یہ مہمل لفظ معلوم ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نجومی کو ہاتھ دکھانا
3522 مناظركیا دوران عدت عورت کا اپنے داماد سے پردہ نہیں؟
6066 مناظر