متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 157965
جواب نمبر: 15796501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 508-435/sn=5/1439
سِمْرا (بکسر السین) کتب لغت میں نہیں ملتا اور نہ قرون اولیٰ میں یعنی صحابیات اور تابعیات وغیرہ میں اس نام کی کوئی خاتون ملتی ہے؛ اس لیے ”فاطمہ کے آگے ”سِمرا“ کا اضافہ مناسب معلوم نہیں ہوتا، اگر اس کے بہ جائے کوئی بامعنی لفظ (مثلاً ”ثمرة“ ”شفا“ ”ندا“) بڑھادیا جائے یا کچھ نہ بڑھایا جائے صرف ”فاطمہ“ رکھا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
محمد حاشر نام ركھنا كیسا ہے؟
6112 مناظر14رمضان کو میری بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ میں اس کا نام فاطمہ رضا رکھنا
چاہتا ہوں۔ کیا یہ نام اس کے لیے درست ہے؟ میرا نام عامر رضا خان، بیوی کا نام ارم
فاخرہ ہے۔
ہم نے اپنی لڑکی کانام مدیحہ رکھا ہے (جس کا معنی ہماری سمجھ کے اعتبار سے اللہ کا تحفہ ہے)۔ کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا اس نام کا معنی درست ہے؟
9679 مناظرکیا لڑکی کا نام جنان رکھ سکتے ہیں؟
3321 مناظرمیرا نام اسلم ہے، کیا میں اپنا نام بدل کر محمد علی اسلم رکھ سکتا ہوں؟
3591 مناظرمجھے بچہ اور بچی کے دس اسلامی نام (معنی و مفہوم کے ساتھ) بتادیجئے۔