متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 147360
جواب نمبر: 14736001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 309-217/SN=3/1438
”معید الرحمن“ کاکوئی اچھا معنی نہیں بنتا؛ اس لیے یہ نام نہ رکھا جائے؛ بلکہ اس کی جگہ پر ”عبد الرحمن“ عبد اللہ یا انبیائے کرام اور صحابہ کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کنیت کیا ہے؟ کیا یہ جدید وقت کے پکارو نام (عرفی نام) کے مشابہ ہے؟ اورہم کسی کو یہ کنیت کیسے دے سکتے ہیں؟
10395 مناظرنایاب قسم کا اسلامی نام مع اردو ترجمہ مطلوب ہے
5115 مناظر