• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 41295

    عنوان: كیا خیالات كا علم فرشتوں كو ہوتا ہے؟

    سوال: دلوں کا حال صرف اللہ کو معلوم ہے تو عمل جو ہم کرتے ہیں تو جس نیّت سے کرتے ہیں تو وہ نیّت تو صرف اللہ ہی کو معلوم ہو گی اور وہ خیالات اور عمل جو دل میں آتے ہیں تو کیا انکا علم سوائے اللہ کے کسی کو ہوتا ہے ؟مثال کے طور پر دل میں جو گندے خیالات ہوتے ہیں، کیا فرشتوں کو انکا علم ہوتا ہے؟

    جواب نمبر: 41295

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1564-1059/H=10/1433 اللہ پاک جل شانہ جن فرشتوں کو چاہتا ہے ان کو مطلع فرمادیتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند