• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 5842

    عنوان:

    برائے کرم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نور نہ ہونے کے متعلق قرآن کریم اوراحادیث مبارکہ سے تمام حوالہ عنایت کریں۔ (۲) کیا ایک شخص جس کا عقیدہ یہ ہوکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نور سے پیدا کئے گئے ہیں کافر شمار کیا جائے گا؟ (۳) کیا ہم اس طرح کے امام کے پیچھے نماز ادا کرسکتے ہیں جس کا اوپر والا عقیدہ ہو،جب ہم اس طرح کے امام کے تحت مسجد میں تبلیغ کے مقصد سے جائیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 5842

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 982=1295/ ھ

    (۱) محض اس عقیدہ کی وجہ سے کافر شمار نہ ہوگا کیوں کہ تاویل صحیح ممکن ہے۔

    (۲) ادا کرلینے کی گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند