• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 40378

    عنوان: کیا جنّت میں مجھے دونوں بیویاں ملیں گی؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میری پہلی بیوی فوت ہو چکی ہے، ابّ میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں، کیا جنّت میں مجھے دونوں بیویاں ملیں گی؟

    جواب نمبر: 40378

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1595-1240/B=8/1433 جی ہاں آپ کو جنت میں دونوں بیویاں ملیں گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند