عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 162739
جواب نمبر: 16273922-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1001/117/TN-1439
فتوی ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کلک کریں
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے ایک مسئلہ جاننا ہے کہ ایک انسان جو غیر مسلم ہے اور اسے اسلام کے بارے میں کچھ بھی علم یا کوئی بھی معلومات نہیں ہے ،یا یوں سمجھ لیں کہ اسے یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ اسلام کیا ہے۔ اور اس انسان نے اپنے معاشرہ کے تحت ہر نیک کام کیا ہے کوئی بھی غلط کام نہیں کیا ہے۔ کل قیامت کے دن جب حساب ہوگا بے شک اللہ اس سے سوال کریں گے کی دین کیا ہے وہ یہی جواب دے گا کہ مجھے نہیں معلوم کہ اسلام کیا ہے۔ وہ انسان اپنی دلیل پیش کرے گا کہ مجھ تک اسلام نہیں پہنچا۔ ہم جانتے ہیں کہ جو انسان کلمہ گو نہیں ہے وہ جہنم میں جائے گا۔ اب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ وہ انسان جنت میں جائے گا یا جہنم میں جس تک اسلام ہی نہیں پہنچا اور اس نے اپنے معاشرے کے لحاظ سے ہر نیک کام کیا ہے؟ آپ کے جواب کا مجھے بے صبری سے انتظار ہے۔
2196 مناظرنبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہیں؟
9003 مناظرکیا صحابی کو عذاب قبر ہوسکتا ہے ؟
3395 مناظر