• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 158449

    عنوان: كیا مماتی فرقہ دیوبندی ہے؟

    سوال: مماتی حضرات اپنے آپ کو دیوبند کی طرف منسوب کرتے ہیں یہ کہاں تک درست ہے ؟

    جواب نمبر: 158449

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:247-635/D=7/1439

    مماتی فرقے کے لوگ اگرچہ اپنے کو دیوبند کی طرف منسوب کرتے ہیں، لیکن وہ حیات النبی فی قبرہ کے انکار کی وجہ سے دیوبندیت سے خارج ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند