• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 26456

    عنوان: حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بتائیں۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں کس طرح حیات ہیں؟ حیات دنیوی یا حیات برزخی، براہ کرم، مع حوالہ تفصیلات بتائیں۔ 

    سوال: حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بتائیں۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں کس طرح حیات ہیں؟ حیات دنیوی یا حیات برزخی، براہ کرم، مع حوالہ تفصیلات بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 26456

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1814=1436-11/1431

    اس کی تفصیلات کے لیے حضرت مولانا سرفراز خاں صاحب کی تسکین الصدور کا مطالعہ کیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند