• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 36863

    عنوان: نعت

    سوال: میرے لب پہ نعت جناب ہو ، نہ سوال ہو نہ جواب ہو میں رہوں حضور کے رو برو کے الفاظ کہنا کیسا ہے؟براہ کرم، تفصیل سے جواب عنایات فرمیں۔ شکریہ!

    جواب نمبر: 36863

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 371=169-3/1433 اس شعر کا قائل کون ہے؟ اگر یہ مصرع کسی نعت کے ہیں تو پوری نعت لکھی جائے، پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند