عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 147673
جواب نمبر: 14767301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 425-960/M=8/1438
ہمارے علم میں ایسا کوئی کلمہ نہیں، نص قرآنی سے معلوم ہوتا ہے کہ ابلیس کا آخر انجام جہنم ہوگا۔ قال تعالی: لَأَمْلَأَنَّ جَہَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِینَ․ (سورہ ص، آیت: ۸۵)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا بذریعہ وحی یا بذریعہ الہام ملنے والا علم غیب کہلائے گا؟
3551 مناظراللہ تعالی کے وجود کے بارے میں وسوسے آنا
2821 مناظرآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال فرمانے کے بعد صحابہ کرام کس طرح سلام پیش کرتے تھے؟
5396 مناظرنجومی کو ہاتھ دکھانا
4837 مناظرمفتی صاحب ایک شخص سے میں نے کہا کہ توکل کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے جو اسباب ونظام بنایا ہے اسے اختیار کرکے بھروسہ اللہ کی ذات پر رکھنے کا نام ہے۔ اور یہ بھی کہا کہ ڈاکٹر سے علاج کئے بغیر دعا، صدقہ اورنماز پر اکتفاء بھی کرسکتے ہیں اور ڈاکٹر سے علاج بھی کراسکتے ہیں دونوں توکل میں داخل ہیں?۔ کیا میرایہ کہنا صحیح ہے؟ زیادہ تر میں نے توکل کو حضرت اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ اور امام غزالی رحمة اللہ علیہ اورمفتی تقی عثمانی صاحب کی کتابوں کو پڑھ کر سمجھاہے؟
3644 مناظر