• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 68657

    عنوان: اللہ نے کائنات کو کیوں بنایا؟انسانی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ اور انسا ن کی آخری منزل مقصود کیا ہے ؟

    سوال: اللہ نے کائنات کو کیوں بنایا؟انسانی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ اور انسا ن کی آخری منزل مقصود کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 68657

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1034-989/B=12/1437

    اللہ تعالی نے کائنات انسانوں کے فائدے کے لیے بنایا اور انسانی زندگی کا مقصد اللہ رب العزت کی اطاعت و فرماں برداری ہے اور انسان کی آخری منزل چین کی زندگی گذارنا یعنی جنت میں جانا اور اپنے مالک حقیقی یعنی اللہ پاک کو راضی کرلینا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند