معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 605365
اسلامی بینك سے گھر لینا كیسا ہے؟
میزان بینک ایک اسلامک بینک ہے ، ایسے بینک سے گھر لے سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 60536504-Jul-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 139-925/H=11/1442
میزان بینک کے اصول و ضوابط وغیرہ سے متعلق معلومات ہمیں حاصل نہیں ہیں۔ جامعة العلوم الاسلامیہ بنوریہ ٹاوٴن کراچی سے رابطہ کرکے معلومات حاصل کرلیں نیز اس بینک کے توسط سے گھر لینے کا حکم بھی وہیں سے حاصل فرمالیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آج کل جب اسلامی بنک نہیں ہیں تو کیا ہم اپنا پیسہ دوسرے بینک میں رکھ سکتے ہیں جب کہ گھر میں چوری کا ڈر ہوتا ہے اور ہمیں سود نہیں لینا ہے۔ برائے مہربانی جواب دیں۔
3023 مناظرکیا کریڈٹ کارڈ کو استعمال کرنا درست ہے؟
میں ایک بینک میں بطور مالی کے کام کرتا ہوں ۔ اس بینک میں وہ لوگ پانچ فیصد سود پر لون دیتے ہیں ۔ کیا میری تنخواہ حلال ہے یا حرام؟
2576 مناظربینک میں رقم رکھ کر سود حاصل کرکے خرچ چلانا؟
3678 مناظرمجبوری کی حالت میں کیا بینک سے لون لے کر مکان بنانے کی اجازت ہوسکتی ہے؟ اگر ہو سکتی ہے تو کس حد تک مجبورہونا چاہیے؟ برائے کرم جواب دیں۔
3389 مناظرلائف انشورنس بیمہ پالیسی حلال ہے یا حرام؟
4960 مناظر