معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 69937
جواب نمبر: 6993701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1468-1476/L=01/1438
لون لینے کے لیے کسی حلال طریقہ کا مجھے علم نہیں، البتہ اگر حکومت کی طرف سے کوئی ایسی اسکیم آئے جس میں رقم لینے کے بقدر ہی جمع کرنا پڑے تو اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی گنجائش ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بینک سے قسطوں پر گھر کا سامان لینا؟
2107 مناظرہاؤسنگ اسکیم لینا کیسا ہے؟
4097 مناظرہماری کمپنی کارلیز پالیسی دیتی ہے، اس کے تحت ہم کمپنی سے کار لے سکتے ہیں اور ہرمہینہ تنخواہ سے کٹوٹی کی جائے گی۔یہ پیسے سود کے ساتھ ہوں گے، لیکن فائنل تنخواہ سلپ میں کمپنی یہ نہیں دیکھا تی ہے کہ اس کو کتنے روپئے ادا کیئے گئیے ، مثلا سالانہ تنخواہ پانچ لاکھ روپئے ہیں اور کارکی قیمت دوسال کی سود کے ساتھ چار لاکھ روپئے ہیں جسے دوسال میں اداکرنا ہے تو کمپنی ہماری تنخواہ سلپ میں یہ بتائے گی کہ تین سال میں ہم صرف تین لاکھ روپئے کماتے ہیں۔ اس طرح سے ہم کم انکم ٹیکس دے سکتے ہیں ، کیا ایساکرنا درست ہے؟
1011 مناظرمیں گزشتہ بائیس سال سے امریکہ میں رہتا
ہوں۔ میرے گردے کام نہیں کررہے ہیں اس لیے میں کوئی نوکری نہیں کرتاہوں۔ اب میں
آٹو (کار) انشورنس فروخت کرنا چاہتاہوں، لیکن کسی نے مجھ سے کہا کہ انشورنس کا
فروخت کرنا حرام ہے۔ کیا آٹو انشورنس حرام ہے؟ کیا لائف انشورنس کا فروخت کرنا
حرام ہے؟
ابھی رمضان المبارک آرہا ہے، میں نوکری سے واپسی پر عصر کی نماز مسجد میں ادا کرتا ہوں۔یہاں امریکہ میں زیادہ تر مسجدوں میں افطاری کا انتظام ہوتا ہے اور کوئی بھی آدمی کھانے اور افطار کی ایک دن کی ذمہ داری لے لیتا ہے اور کھانا اس کی طرف سے ہوتا ہے۔ اس کا نام مسجد کے ذمہ دار لکھ لیتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کھاناکھلانے والے کی آمدنی کا کچھ زیادہ پتہ نہیں ہوتا ہے۔ہماریکچھ بھائی گیس اسٹیشن کا کاروبارکرتے ہیں جہاں بیئر، شراب اور لاٹری وغیرہ بھی بکتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اور بھی کچھ کاروبار ایسے ہیں کہ آمدنی کا شک ہوتا ہے۔ میں روزانہ پانچ ڈالر یا ایک آدمی کا جتنا کھانے پرخرچہ آتا ہے مسجد کے عطیہ بکس میں ڈال دیتا ہوں۔ کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟ کیوں کہ اگر میں نماز پڑھ کر گھر چلا جاؤں تو گھر سے مغرب ، عشاء اورتراویح کے لیے آنے جانے میں بہت وقت لگتا ہے۔ اس لیے میں عصر کی افطاری اور کھانے کے بعد عشاء اور تراویح پڑھ کر گھر جاتا ہوں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اس کے علاوہ گھر کی عورتیں بھی سب عصر میں مسجد آجاتی ہیں اور افطاری اور کھانے اور تراویح وغیرہ کے بعد گھر جاتی ہیں۔ برائے مہربانی تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
1937 مناظرہم نے سرکار سے ایک مسلم سوسائٹی رجسٹرڈ
کرائی ہے اس میں پانچ سو ساتھی ممبر ہیں۔ ہم اس کے تحت ایک بڑے کے گوشت کا جس کے
ذریعہ سے اس ملک میں اور باہر ملک میں گوشت بھیجنے کا کام ہوگا ایسا کارخانہ لگانا
چاہتے ہیں اس کا پورا خرچہ پانچ کروڑ روپئے ہے۔ اس میں ہمارا دس فیصد یعنی پچاس
لاکھ روپیہ اور بینک لون نوے فیصدیعنی ساڑھے چار کروڑ روپیہ ہے۔ اس بینک لون میں
سرکار دو کروڑ روپیہ سرکاری اسکیم کے تحت معافی دینے والی ہے اور ہمیں صرف ڈھائی
کروڑ بینک لون واپس کرنا ہے۔ تو اس صورت میں ہم اس اسکیم کے تحت بینک لون لے سکتے
ہیں یا نہیں جواب عنایت فرماویں؟
میرا مسئلہ یہ ہے کہ فون موبائل والے پندرہ روپیہ قرض کی صورت میں ایڈوانس دیتے ہیں او رجب ہم بیلنس ڈلواتے ہیں تو وہ ساٹھ پیسے زیادہ کاٹ لیتے ہیں تو کیا وہ سود ہے؟
2584 مناظرسودی قرض كی ادائیگی سود كی رقم سے كرنا؟
4303 مناظر