معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 150400
جواب نمبر: 15040031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 770-730/B=8/1438
صورتِ مذکورہ میں کار کی خرید تو جائز رہی، البتہ آپ کے والد صاحب جو ہرقسط پر سود دیں گے یہ فعل ان کا ناجائز ہے اور حرام ہے جس طرح سود لینا حرام ہے اسی طرح سود کا دینا بھی حرام ہے، آپ کے لیے کار کا استعمال کرنا اسے چلانا جائز رہے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارا دلی میں ہینڈی کرافٹ کا ایک کاروبار ہے اورہمیں اپنا کاروبار پھیلانا ہے۔ ہم نے فیکٹری بنانے کے لیے ایک زمین خریدی ہے، لیکن ابھی تک تعمیر شروع نہیں ہوئی ہے، کیوں کہ ہمارے پاس پیسوں کی کمی ہے۔ اس وقت ہمارے پاس ایک راستہ ہے کہ ہم کاروباری لون لے لیں تاکہ ہم وہاں کام شروع کرنے کے لیے فیکٹری کی تعمیر کرسکیں۔ کیا ہم لوگ لون لے سکتے ہیں، کیوں کہ کاروبار کے لیے فیکٹری کا تعمیرکرنا بہت ضروری ہے؟
2197 مناظرمدت کے اعتبار سے نفع کی شرح بڑھانا؟
4086 مناظربونڈ کی انعامی رقم جائز ہے یا ناجائز؟ اگر ناجائز ہے تو کس وجہ سے؟
2239 مناظرشرم یوگی مندھناسکیم کے بارے میں سوال
8672 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے
بارے میں جن لوگوں نے مولانا انظر شاہ اور دیگر علماء کے قول کے مطابق ایل آئی سی
جوائن کرلی ہے وہ لوگ اس رقم کو کس جگہ اور کس طرح استعمال کریں؟
میری
بہن کی شادی کے لیے ہمارے پاس پیسوں کی کمی ہے۔ میرے والد صاحب بینک سے سود پر لون
لینا چاہتے ہیں۔ چونکہ اسلام میں سود کا لینا اوردینا دونوں حرام ہے اوریہ کسی بھی
طریقہ سے قابل قبول نہیں ہے۔ لیکن میرے والد ایسا نہیں سوچتے ہیں۔ برائے کرم مجھ
کو بتائیں کہ اس بارے میں کیا کیا جائے۔ میرے والد صاحب میری بات سنتے ہیں اور وہ
تذبذب میں ہیں۔ کیا بینک سے دنیاوی ضروریات کو پوری کرنے کے لیے لون لینا درست ہے؟