معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 4240
کیا انشورنس حلال ہے؟ میں نے سناہے کہ پرسولی کارپوریشن لمٹید میں یہ حلال ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟ براہ کرم، قرآن کے حوالے سے جواب دیں۔
کیا انشورنس حلال ہے؟ میں نے سناہے کہ پرسولی کارپوریشن لمٹید میں یہ حلال ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟ براہ کرم، قرآن کے حوالے سے جواب دیں۔
جواب نمبر: 4240
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 287=287/ م
انشورنس سے مراد اگر لائف انشورنس ہے تو یہ حرام و ناجائز ہے، اوراگر کوئی اور مراد ہے تو اس کی وضاحت کی جائے؟ پرسولی کارپوریشن لمیٹڈ کیا ہے؟ اس کا طریقہٴ کار کیا ہے، وضاحت کے ساتھ پوری صورت حال تحریر کی جائے تو جواب دیا جاسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند