• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 53226

    عنوان: کیا انسان کو اپنی انسورنش کروانا جائز ہے؟

    سوال: میرا سوا ل انشورنس کے بارے میں ہے۔ کیا انسان کو اپنی انسورنش کروانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 53226

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 939-627/L=7/1435-U لائف انشورنس سود وقمار پر مشتمل ہے اور سود وقمار (جوا) دونوں بنص قطعی حرام ہیں؛ اس لیے لائف انشورنس کرانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند