• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 26192

    عنوان: سوال یہ ہے کہ میں نے سناہے کہ غیر مسلم سے سود لینا جائزہے؟کیا یہ بات درست ہے ؟ اور اگر ہے تو اس سود کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ میں نے سناہے کہ غیر مسلم سے سود لینا جائزہے؟کیا یہ بات درست ہے ؟ اور اگر ہے تو اس سود کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 26192

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1585=1131-10/1431

    غیر مسلم سے بھی سود لینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند