• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 41543

    عنوان: ہیلتھ انشورنس کا کیا مسئلہ ہے؟

    سوال: ہماری کمپنی میں ہم سے سالانہ ۲۰۰۰۰ ہزار روپئے ہیلتھ انشورنس کے لئے جاتے ہیں ، کیا ہم اس اسکیم کا نفع حاصل کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 41543

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1585-1079/H=11/1433 اگر کمپنی بالا آپ کی تنخواہ سے کاٹ لیتی ہے تو علاج معالجہ میں اس سے فائدہ اٹھالینے کی اجازت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند