معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 174711
جواب نمبر: 174711
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 342-279/B=03/1441
سود کی رقم مال حرام اور مال خبیث ہے اس کو اپنے استعمال میں لانا حرام و ناجائز ہے، اس رقم کو بلانیت ثواب غریبوں اور محتاجوں پر صدقہ کرنا واجب ہے، یہ رقم رشوت میں دینا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند