• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 12279

    عنوان:

    میں نے گجرات دنگوں کے بعد ایک اخبار میں پڑھا تھا اس میں انڈیا میں انشورنس کو جائز بتایا گیا تھا۔ میں آپ سے جاننا چاہتاہوں کہ انڈیا میں کسی بھی صورت میں انشورنس جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    میں نے گجرات دنگوں کے بعد ایک اخبار میں پڑھا تھا اس میں انڈیا میں انشورنس کو جائز بتایا گیا تھا۔ میں آپ سے جاننا چاہتاہوں کہ انڈیا میں کسی بھی صورت میں انشورنس جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 12279

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 640=640/م

    انشورنس سے مراد اگر لائف انشورنس ہے تو یہ سود وقمار پر مشتمل ہونے کی وجہ سے حرام وناجائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند