• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 607439

    عنوان:

    لائف انشورنس بیمہ پالیسی حلال ہے یا حرام؟

    سوال:

    سوال : میں اسٹیٹ لائف انشورنس بیمہ پالیسی کے تحت سالانہ رقم جمع کرتا ہوں کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 607439

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 421-344/B=04/1443

     لائف انشورنس کی پالیسی سود و قمار پر مشتمل ہوتی ہے، اس لیے یہ ناجائز و حرام ہے۔ اگر آپ نے یہ پالیسی اختیار کرلی ہے اور وقت سے پہلے اسے ختم کرنا ممکن نہیں ہے تو جس قدر رقم آپ لائف انشورنس میں جمع کریں گے اتنی ہی رقم لینے کے حقدار ہوں گے، زائد رقم کے لینے کے حقدار نہ ہوں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند