عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 58937
جواب نمبر: 5893731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 675-675/M=7/1436-U ختم خواجگان حصول برکت کے لیے اکیلے بھی پڑھ سکتے ہیں اور اجتماعی طور پر بھی درست ہے، یہ امر مباح ہے اور کسی خاص طریقے کو لازم نہ سمجھا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قسط نہ آنے پر سامان روک لینا درست ہے یا نہیں؟
2186 مناظرشادیوں میں سہرا ایک نعتیہ کلام جس میں خاندان کے افراد کی مسرتوں کو بہت بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے کا پڑھنا جائز ہے یا کہ نہیں؟
12890 مناظربہت ساری بدعتیں ہیں جن کے خلاف آپ منع کرتے ہو اور خوددوسرے انداز سے کرتے ہو۔
4028 مناظرمیت كے سرہانے پٹھر/ كتبہ لگانا كیسا ہے؟
5050 مناظرشوہر كی سالگرہ كے موقع پر اگر میں مٹھائی نہ كھاؤں تو ضرر پہنچ سكتا ہے؟
1738 مناظر