• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 162251

    عنوان: بھائی کے نئے گھر میں بہن کا گنگن باندھنا

    سوال: حضرت مفتی صاحب! کئی جگہوں پر یہ چلن ہے کہ جب بھائی نیا گھر بناتا ہے تو بہن اس گھر میں گنگن باندھتی ہے۔ ایسا کرنا کہاں تک جائز ہے؟ اگر کوئی بہن صرف خوشی کے لئے کرے تو کیسا ہے؟ یہ کوئی شرک یا بدعت تو نہیں؟ مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 162251

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1225-1011/SD=10/1439

    یہ رسمِ محض ہے، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے، اس سے احتراز چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند