عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 43531
جواب نمبر: 43531
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 288-190/L=3/1434 مرنے کے بعد میت کے اعزا واقربا کے لیے تین دن تک سوگ کرنے کی اجازت حدیث سے ثابت ہے، اور میت کے ایصال ثواب کے لیے اللہ کے راستے میں خیرات کرنا درست ہے، اس کا ثواب مرنے والے کو پہنچتا ہے، الأصل أن کل من أتی بعبادة ما لہ جعل ثوابہا لغیرہ (درمختار) وفي الشامي: أي سواء کانت صلاة أو صومًا أو صدقة أو قراء ة أو ذکرًا أو طوافا أوحجًا أو عمرة (شامي: ۴/۱۰)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند