• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 5317

    عنوان:

    میں نے اپنے ایک ساتھی سے سناکہ اس نے ایک کتاب میں پڑھا کہ شادی کے لیے دعوت نامہ چھپوانا کبیرہ گناہ ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟

    سوال:

    میں نے اپنے ایک ساتھی سے سناکہ اس نے ایک کتاب میں پڑھا کہ شادی کے لیے دعوت نامہ چھپوانا کبیرہ گناہ ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 5317

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 807=686/ ب

    شادی میں ضرورت کے لیے دعوت نامہ چھپوانے میں کوئی مضائقہ نہیں، البتہ دعوت نامہ کی بےجا تزئین میں اسراف اور بے مقصد پیسہ صرف کرنا ناجائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند