• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 601830

    عنوان:

    طاق بھرائی كرنے اور ایسی مٹھائی كھانے كا حكم؟

    سوال:

    ہمارے علاقے میں ایک رسم ہے کہ شادی وغیرہ کے موقعہ پر مساجد میں طاق بھرائی کرتے ہیں جس میں کچھ مٹھائی وغیرہ رکھتے ہیں تو کیا اس مٹھائی کو کھانا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 601830

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:347-382/sd=7/1442

     یہ رسم محض اور اسراف ہے ایسی مٹھائی نہیں کھانی چاہیے اور لوگوں کو اس رسمیہ عمل سے روکنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند