عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 360
کیا منگنی کے موقع پر انگوٹھی کا تبادلہ از روئے شریعت جائز ہے؟
براہ کرم، بتائیں کہ کیا منگنی کے موقع پر انگوٹھی کا تبادلہ از روئے شریعت جائز ہے؟
جواب نمبر: 360
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 163/ل=161/ل)
شرعاً اس کی کوئی اصلیت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند