عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 52181
جواب نمبر: 52181
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 701-701/M=6/1435-U حدیث میں صفوں کی درستگی کی بڑی تاکید آئی ہے، بنا بریں نماز سے پہلے امام کا مقتدیوں سے صفیں درست کرنے کے لیے کہنا بلاشبہ جائز اور درست ہے، اس کے ساتھ کونسی چند دعائیں اس وقت امام پڑھتے ہیں؟ اور کیوں؟ یہ واضح نہیں ہے، اس موقع پر موبائل بند کرنے کو کہنا بدعت ہرگز نہیں بلکہ جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند