عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 148938
جواب نمبر: 14893801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 439-349/D=5/1438
مصافحہ کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنا نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور نہ ہی فقہائے کرام نے سلام ومصافحہ کے آداب میں اسے ذکر کیا ہے۔
اس لیے غیرمشروع زاید چیز ہونے کی بنا پر زاید رسم ہوئی اور اگر سلام ومصافحہ کا مشروع جز سمجھ کر کیا جائے گا تو بدعت میں داخل ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہاتھ کی لکیر یں یا ستاروں کا علم انسان کی قسمت پر اثر اندازہوتا ہے؟ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟
7512 مناظرمحرم میں حلوا باٹننا کیسا ہے ؟
10082 مناظرکیا عیدی لینا /دینا بدعت ہے؟
6702 مناظر