عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 158562
جواب نمبر: 15856201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 509-441/D=5/1439
شریعت میں ایصالِ ثواب کے لیے کوئی دن اور وقت مقرر نہیں؛ اس لیے ایصال ثواب کے لیے گیارہویں کا التزام کرنا اصول شریعت کے قطعاً خلاف اور بدعت ہے اس لیے اس سے کلی احتراز کیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سال میں کسی ایک دن جمع ہوکر مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب کرنا؟
3220 مناظرکیا اسلام میں جہیز فرض ہے یا سنت ہے؟ مختصراً بتائیں کہ اگر فرض ہے تو کتنا جہیز عورتوں کودینا چاہیے؟
مروجہ قرآن خوانی
10061 مناظرمسلمانوں کے چند فرقوں میں ایک اندھا اعتقاد یہ ہے کہ اگر ہم نے اپنے گھر میں ناریل کا درخت لگایا ہے تو ہم اس کو کاٹ نہیں سکتے، کیوں کہ اس سے گھر میں پریشانیاں آئیں گیں۔ میں صحیح فتوی چاہتا ہوں۔
2954 مناظر