عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 61744
جواب نمبر: 61744
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1215-1193/H=1/1437-U دعا کے اخیر میں کلمہ شریف لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا پڑھنا منقول نہیں بلکہ آداب ومستحبات دعا میں بھی شمار نہیں پس اس کا التزام خلافِ ست ہے کبھی کبھار کی کسی نے سرًا پڑھ لیا تو مضائقہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند