عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 147967
جواب نمبر: 14796731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 149-430/Sd=6/1438
اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے بارک حقیقت میں کسی جگہ رکھے ہوں، تو اں کی زیارت کرنے میں مضائقہ نہیں ؛ بلکہ خیر و برکت کا ذریعہ ہے؛ لیکن اس میں حد سے تجاوز کر نا ،موئے مبارک کے پاس گریہ وزاری کرنا اور طرح طرح کی حرکتیں کرنا رسم محض ہے، جس کا ترک کرنا ضروری ہے،دعا مانگنی ہو، تو قبلہ رخ ہوکر مانگنی چاہیے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شریعت میں ہلدی کی رسم کا کیا حکم ہے؟ کیا لڑکی کا شادی سے چار یا پانچ دن پہلے گھر کے سبھی لوگوں سے الگ کمرے میں بیٹھنا ضروری ہے؟ کیا وہ اپنے والد اور بھائی سے بات بھی نہیں کرسکتی؟
5947 مناظرمحرم میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ كے نام پر بكرا ذبحہ كركے گوشت تقسیم كرنا كیسا ہے؟
3323 مناظرقسطوں کی وجہ سے زائد رقم پر کوئی سامان خریدنا؟
3651 مناظرمیں نے اپنے ایک ساتھی سے سناکہ اس نے ایک کتاب میں پڑھا کہ شادی کے لیے دعوت نامہ چھپوانا کبیرہ گناہ ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟
3257 مناظرہمارے
یہاں یعنی پرانی دہلی اور اس کے نواح میں شادی کی تقریب پر ایک نئی رسم ایجاد ہوگئی
ہے کہ دولہا کی سلامی سے پہلے یا بعد میں دولہا اور دلہن کو ساتھ بٹھا کر [آمین
شادی و رخصتی] جو کسی نعیم صدیقی تھانوی کی یا اور بھی دوسری آمین کی کتاب جو
دوسرے عالموں کی لکھی ہوئی ہے پڑھی جاتی ہے۔ اس آمین کو شادی کی تقریب میں موجود
خواتین زور زور سے بآواز بلند پڑھتی ہیں اور بعض جگہ تو اگر آمین نہ پڑھی جائے تو
مانو کہ نکاح ہی نہیں ہوا۔ آمین پر اتنا زور دیتے ہیں کہ گویا آمین کا پڑھنا دین
ہے اور اس کو ترک کر دیا تو مانو شادی کے واجبات یا سنت کو ترک کر دیا ہو۔ یہ لوگ
نکاح کے موقع پر صحیح حدیث سے جو دعائیں دولہا اور دلہن کے لیے ثابت ہیں وہ تو دیتے
نہیں ۔میں تو دیکھتا ہوں کہ جو حضرات تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں یا جو اپنے
آپ کو دیوبندی کہتے ہیں انھیں حضرات کی خواتین اس میں زیادہ ملوث نظر آتی ہیں۔اور
انھیں علاقوں میں آمین زیادہ پڑھی جاتی ہے جس میں میں خود ناکارہ اور میرے گھر اور
میرے خاندان کے لوگ ...