عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 600660
ماذا أفعل إذا احتفل زوجی بعید میلادہ؟
جواب نمبر: 60066001-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:170-97/sn=3/1442
لم تذکری أن زوجک کیف یحتفل بعید میلادہ أی ما ہی الأمور التی یقوم بہا بمناسبة یوم میلادہ؟ علی کلٍّ لایجوز لک أن تشارک فی عمل منکر فی یوم میلادہ؛ بل ینبغی لک أن تسدی إلیہ النصح.
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جناب میری نانی کے گھر میں بہت سارے درخت ہیں۔ان میں سے ناریل کے ایک درخت پر ایک الو نے اپنا ٹھکانہ بنایا ہوا ہے۔ مجھے آپ سے یہ معلو م کرنا ہے کہ گھر میں الو کا آنا کیسا ہے؟ ہمیں کسی نے بتایا کہ الو کا گھر میں آنا ٹھیک نہیں ہے اور کسی نے کہا کہ گھر میں الو آنا بہت اچھی بات ہے۔ مہربانی کرکے آپ ہمیں اصل حقیقت بتائیں۔
5594 مناظرہمارے
یہاں یعنی پرانی دہلی اور اس کے نواح میں شادی کی تقریب پر ایک نئی رسم ایجاد ہوگئی
ہے کہ دولہا کی سلامی سے پہلے یا بعد میں دولہا اور دلہن کو ساتھ بٹھا کر [آمین
شادی و رخصتی] جو کسی نعیم صدیقی تھانوی کی یا اور بھی دوسری آمین کی کتاب جو
دوسرے عالموں کی لکھی ہوئی ہے پڑھی جاتی ہے۔ اس آمین کو شادی کی تقریب میں موجود
خواتین زور زور سے بآواز بلند پڑھتی ہیں اور بعض جگہ تو اگر آمین نہ پڑھی جائے تو
مانو کہ نکاح ہی نہیں ہوا۔ آمین پر اتنا زور دیتے ہیں کہ گویا آمین کا پڑھنا دین
ہے اور اس کو ترک کر دیا تو مانو شادی کے واجبات یا سنت کو ترک کر دیا ہو۔ یہ لوگ
نکاح کے موقع پر صحیح حدیث سے جو دعائیں دولہا اور دلہن کے لیے ثابت ہیں وہ تو دیتے
نہیں ۔میں تو دیکھتا ہوں کہ جو حضرات تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں یا جو اپنے
آپ کو دیوبندی کہتے ہیں انھیں حضرات کی خواتین اس میں زیادہ ملوث نظر آتی ہیں۔اور
انھیں علاقوں میں آمین زیادہ پڑھی جاتی ہے جس میں میں خود ناکارہ اور میرے گھر اور
میرے خاندان کے لوگ ...
شادی کے بعد خوشی میں کیک کاٹنے کا حکم
5414 مناظرآپ سب سے یہ معلوم کرنا ہے کہ جب اعلی حضرت نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش ۸/ربیع الاول اور تاریخ وفات ۱۲/ربیع الاول لکھی ہے جو انھوں نے پوری تصدیق کے ساتھ لکھی ہے تو ہم ۱۲/ربیع الاول کو جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ وفات ہے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کیوں مناتے ہیں؟
3605 مناظر