• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 68235

    عنوان: ماہ محرم میں ذکر شہادت جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں ماہ محرم میں ذکر شہادت جائز ہے یا نہیں؟ جب کہ یہ قرآن اور حدیث سے ثابت ہے۔

    جواب نمبر: 68235

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1298-1317/L=12/1437 ماہِ محرم میں ذکر شہادت بوجہ مشابہت ِ روافض کے منع ہے (فتاوی رشیدیہ: ۱۴۸) قرآن کی کس آیت او رکس حدیث سے یہ ثابت ہے اس کا حوالہ لکھ کر سوال کیا جائے پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند