عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 159935
جواب نمبر: 15993531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:699-622/N=7/1439
جس پیر کی مزار پراہل بدعت کا ہولڈ ہو اور وہاں مختلف بدعات وخرافات انجام دی جاتی ہوں، وہاں قبر کی زیارت کے لیے بھی نہیں جانا چاہیے، اپنے مقام پر رہ کر ہی ایصال ثواب وغیرہ پر اکتفا کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہاتھ کی لکیر یں یا ستاروں کا علم انسان کی قسمت پر اثر اندازہوتا ہے؟ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟
7917 مناظر۱۲/ ربیع الاول کو رسول اللہ ﷺ کی ولادت کا جشن منانا؟
5347 مناظرجشن میلاد منانا آپ کے نزدیک بدعت ہے اور جشن دیوبند منانا ، مفتی محمود صاحب کا دن منانا، جشن دیوبند میں اندرا گاندھی کو تقریر کے لیے بلانا کیا یہ سب جائز ہے؟ ایسا کیوں؟ اس بارے میں تفصیل سے وضاحت فرماویں۔
5064 مناظرخیروبرکت کے غرض سے اپنے گھروں پر جھنڈا لگانا کیسا ہے ؟
6161 مناظرزید مندرجہ ذیل مسئلہ پوچھنا چاہتے ہیں۔ زید نے عمرو سے ٹی وی ساڑھے سات ہزار روپے میں خریدی۔ بعد میں وہ اس کی خباثت کو دیکھ کر اپنے کام پر پشیمان ہوگئے اور دعا کی کہ عمرو واپس اس سے یہ لے جائے۔ عمرو نے کچھ مدت کے بعد اس سے ٹی وی تین ہزاردو سو میں واپس لے لی۔ کیا زید اب یہ رقم اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں یا یہ رقم اس کے لیے حرام ہے؟
2470 مناظر