• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 602415

    عنوان:

    شادی کے بعد خوشی میں کیک کاٹنے کا حکم

    سوال:

    شادیوں میں آج کل نکاح کے بعد کیک کاٹا جاتا ہے خوشی میں جو کہ اس وقت عالمی سطح پر ہر مذہب کے لوگ کرتے ہیں، کیا مسلمانوں کے لیے یہ کرنا درست ہے ؟

    جواب نمبر: 602415

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 489-341/B=06/1442

     یہ طریقہ غیر قوموں کا ہے، اسلام میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔ ہم مسلمانوں کو اغیار کی رسمیں اختیار کرنے سے بچنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند