عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 161098
جواب نمبر: 16109831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:904-733/B=8/1439
فکس قیمت کے باوجود قیمت کبھی کم لے لینا درست ہے اور اس رعایت پر آپ کو ان شاء اللہ اجر بھی ملے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
علماء دیوبند اور ان کا سلف سے متوارث مسلک خرافات سے بری ہے
2534 مناظرمیرا نام طہ ہے اور میں الحمد للہ دیوبندی ہوں اور مجھے اس بات کا فخر ہے کہ اللہ پاک نے مجھے اتنے اچھے عقیدوں سے نوازا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ دولہن کی رخصتی کے وقت دولہن کو قرآن شریف کے سائے میں رخصت کیا جاتا ہے تو کیا یہ صحیح ہے؟ میں نے اپنی کزن کی شادی میں دیکھا کہ جس میں اس دولہن کو قرآن شریف کے سائے میں رخصت نہیں کیا، تو کسی نے میری مامی سے پوچھا کہ آپ نے اسے قرآن کے سائے میں رخصت کیوں نہیں کیا؟ تو انھوں نے کہا کہ پتہ نہیں یہ صحیح بھی ہے کہ نہیں؟ اور ان کو کسی نے بتایاتھا کہ یہ صحیح نہیں ہے۔ آپ ذرا تفصیل سے وضاحت کردیجئے کہ ایا یہ صحیح ہے یا نہیں؟ کسی اسلامی دلیل سے یہ بات ثابت ہے یا نہیں؟
4753 مناظرانگوٹھی میں اکثر لوگ اپنے ستارے کے حساب سے پتھر رکھتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے، گو کہ دل میں یہ یقین ہو جو کرنا ہے اللہ تعالی نے ہی کرنا ہے مگر اس پتھر کا پہننا صرف ایک علاج یعنی سبب کے طور پر ہو؟
3969 مناظر