عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 165930
جواب نمبر: 165930
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 178-216/H=2/1440
محرم میں حلیم کھچڑا پکانا اور مروجہ فاتحہ لگانے کی رسم ممنوع ہے ان کا ترک لازم ہے اگرچہ فی نفسہاس حلیم پر حرام ہونے کا حکم نہیں یعنی جس حصہ پر فاتحہ لگادی یا جو بقیہ ہے کسی کا کھانا بھی حرام نہیں ہے کسی نے کھا لیا تو یہ نہ کہا جائے گا کہ اس نے حرام کھا لیا تاہم یہ رسم واجب الترک ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند