عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 162753
جواب نمبر: 16275301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1058-1149/B=1/1440
میت کو ایصالِ ثواب کے لیے کسی دن کھانا پکاکر صرف غریبوں اور محتاجوں کو کھِلاسکتے ہیں اس کے ساتھ قرآن شریف پڑھوانے کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ میں میں سنی ہوں مولانا احمد رضا کو اللہ کا ولی مانتا ہوں ان کے بتائے ہوئے طریقہ پر چلتا ہوں۔ میرا عمل یہ ہے کہ میں مزاروں پر حاضر ہوتا ہوں، مزاروں کا بوسہ لیتا ہوں اس پر چادر بھی چڑھاتا ہوں۔ وہاں نیاز فاتحہ بھی کرتا ہوں۔اپنی پریشانی اور دکھ میں صاحب مزار سے مراد بھی مانگتا ہوں۔ کھڑے ہوکر صلوة و سلام پڑھتا ہوں۔ یا رسول اللہ کا نعرہ لگاتاہوں اور یہ عقیدہ رکھتا ہوں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور اللہ کے حکم سے ہمارے سلام کو سن لیتے ہیں۔ اور غوث پاک کی گیارہویں اور جشن عید میلاد بھی خوب شوق سے مناتا ہوں۔ بتائیں کہ میں مسلمان ہوں یا اسلام سے خارج ہوکر کافر و مشرک بن گیا؟
نوٹ: واضح رہے کہ ہم لوگ بزرگانِ دین کی پوجا یا عبادت نہیں کرتے اور نہ ہی انھیں خدا مانتے ہیں، بلکہ وہ بندہ خدا ہیں اور خدا کے حکم سے ہماری مدد کرتے ہیں او رہماری پریشانی دور فرماتے ہیں۔برائے کرم آپ قرآن او رحدیث سے حوالہ دیں۔
3414 مناظرکیا بارہ وفات وغیرہ موقع پر نیاز کرنا شریعت کے مطابق ہے؟
2078 مناظر